LOADING

Type to search

English News

راولپنڈی (اردو ٹائمز) تھانہ صدر بیرونی کے علاقہ میں کار سوار تین ڈاکؤوں اور پولیس کے درمیان کراس فائرنگ

Share

راولپنڈی (اردو ٹائمز) تھانہ صدر بیرونی کے علاقہ میں کار سوار تین ڈاکؤوں اور پولیس کے درمیان کراس فائرنگ, دو ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار ایک فرار ہوگیا, ملزمان سے چند روز قبل شہری سے گن پوائنٹ پر چھینی گئی کار اور واردات میں استعمال ہونے والا اسلحہ برآمد، پولیس نے سنیپ چیکنگ کے دوران کار سوار تین ملزمان کو رکنے کا اشارہ کیا جس پر ملزمان نے پولیس پارٹی پر فائرنگ شروع کر دی، گرفتار ڈاکوؤں نے گزشتہ رات بھی پولیس پر فائرنگ کی تھی جس میں انکا ایک ساتھی زخمی حالت میں گرفتار ہوا تھا، واقعے کی اطلاع پر سینیئر پولیس افسران موقع پر پہنچ گئے، گرفتار ڈاکؤوں سے تفتیش میں اہم انکشافات متوقع ہیں، زخمی حالت میں گرفتار ملزمان کو ہسپتال منتقل کیا گیا ہے، ملزمان کے فرار ساتھی کی گرفتاری کے لیے علاقہ میں سرچ آپریشن جاری ہے۔

Close Welcome Bar
VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download