اسلام آباد (اردو ٹائمز) آئی جی اسلام اباد کی ہدایات پر اسلام آباد ٹریفک پولیس کا جدید نظام/لائسنس گھر کی دہلیز پر
Share
اسلام اباد (اردو ٹائمز) آئی جی اسلام اباد کی ہدایات پر اسلام آباد ٹریفک پولیس کا جدید نظام/لائسنس گھر کی دہلیز پر
اسلام آباد ٹریفک پولیس کا جدید سہولیات کی فراہمی کی جانب ایک اور قدم
ٹی سی ایس کے ذریعے لائسنس کی ترسیل کا نظام متعارف کرا دیا گیا
شہری لائسنسنگ کے تمام مراحل مکمل کرنے کے بعد اسی وقت بھی لائسنس حاصل کر سکتے ہیں۔سی ٹی او
وقت کی بچت کے لئے ٹی سی ایس کے ذریعے گھر کی دہلیز پر بھی لائسنس حاصل کر سکیں گے۔سی ٹی او
اسلام آباد کے رہائشیوں کو صرف ایک جبکہ دیگر شہروں کے افراد کو دو روز میں لائسنس گھر ڈلیور ہونگے
ڈرائیونگ لائسنس کے حصول کے لیے شہریوں کو اب دفاتر کے بار بار چکر لگانے کی ضرورت نہیں۔چیف ٹریفک آفیسر
شہریوں کے وقت اور مشکلات کو مدنظر رکھتے ہوئے آسان سروسز کی فراہمی اولین ترجیح ہے۔چیف ٹریفک پولیس
مستقبل میں بھی سہولت اور جدید پولیسنگ کے فروغ کے لیے مذید اقدامات اٹھائیں جائے گے۔سی ٹی او
اسلام آباد ٹریفک پولیس کے جدت کی جانب اقدامات جاری رہیں گے۔چیف ٹریفک آفیسر کائنات اظہر خان

