راولپنڈی (اردو ٹائمز) پولیس کی ڈکیتی موٹرسائیکل چوری اور دیگر وارداتوں میں ملوث گینگز کے خلاف کاروائیاں تین گینگز کے پانچ ملزمان گرفتار 07 مسروقہ موٹرسائیکلیں 03 بکریاں اور رقم برآمد کر لی گئی
Share
راولپنڈی (اردو ٹائمز) پولیس کی ڈکیتی موٹرسائیکل چوری اور دیگر وارداتوں میں ملوث گینگز کے خلاف کاروائیاں تین گینگز کے پانچ ملزمان گرفتار 07 مسروقہ موٹرسائیکلیں 03 بکریاں اور رقم برآمد کر لی گئی کہوٹہ پولیس نے دو رکنی گینگز کو گرفتار کر کے 04 موٹر سائیکلیں بکریاں اور رقم برامد کی رتہ مرال پولیس نے دو افراد سے 02 مسروقہ موٹر سائیکل اور رقم برآمد کی کینٹ پولیس نے گینگ کے سرغنہ سے موٹر سائیکل اور رقم برآمد کی۔۔۔

