LOADING

Type to search

پاکستان

راولپنڈی (اردو ٹائمز) چیف ٹریفک آفیسر راولپنڈی فرحان اسلم کی ہدایات پر راولپنڈی ٹریفک پولیس نے ٹریفک قوانین کیخلاف ورزیوں اور انکے ممکنہ حل کیلئے ڈیجیٹل مانیٹرنگ سروے کا آغاز کر دیا۔

Share

راولپنڈی (اردو ٹائمز) چیف ٹریفک آفیسر راولپنڈی فرحان اسلم کی ہدایات پر راولپنڈی ٹریفک پولیس نے ٹریفک قوانین کیخلاف ورزیوں اور انکے ممکنہ حل کیلئے ڈیجیٹل مانیٹرنگ سروے کا آغاز کر دیا۔ڈیجیٹل سروے کے مطابق اولڈ ائیر پورٹ روڈ پر 8گھنٹے میں 47ہزار896گاڑیاں و موٹر سائیکلیں گزریں۔ جن میں 28ہزار282گاڑیاں اور19ہزار 616موٹر سائیکلیں شامل ہیں۔ڈیجیٹل مانیٹرنگ سروے کے دوران اولڈ ائیر پورٹ روڈ پر8گھنٹے کے دوران9فیصد گاڑیوں کی لین و لائن اور2فیصد موٹر سائیکلوں کی ون وے کیخلاف ورزی ریکارڈ کی گئی 94فیصد موٹر سائیکل سواروں نے ہیلمٹ اور 91فیصد گاڑیوں نے سیٹ بیلٹ کا استعمال کیا۔ڈیجیٹل مانیٹرنگ سروے کے دوان اولڈ ائیر پورٹ روڈ پر مجموعی طور پر 17فیصد ٹریفک قوانین کیخلاف ورزیاں نوٹ کی گئیں۔چیف ٹریفک آفیسر راولپنڈی فرحان اسلم کا کہنا تھا کہ ہر سرکل و سیکٹر میں روزانہ کی بنیاد پر ڈیجیٹل ڈیٹا اکھٹا کیا جائے گا۔ڈیجیٹل سروے کا مقصد زمینی حقائق کے مطابق ٹریفک قوانین پر عملدر آمد کا جائزہ لینا، شہریوں کو محفوظ سفر فراہم کرنے کیساتھ ٹریول ٹائم میں بہتری لانے کیساتھ شاہراہوں کو روڈ حادثات سے پاک کرنا ہے۔

Close Welcome Bar
VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download