LOADING

Type to search

پاکستان

اسلام آباد (اردو ٹائمز) ،تھانہ کوہسار اور تھانہ آبپارہ پولیس نے مجموعی کاروائیوں میں ایک ماہ کے دوران 5 کڑوڑ 85 لاکھ مالیت کا سامان مسروقہ اصل مالکان کے حوالے کر دیا

Share

اسلام آباد (اردو ٹائمز) ،تھانہ کوہسار اور تھانہ آبپارہ پولیس نے مجموعی کاروائیوں میں ایک ماہ کے دوران 5 کڑوڑ 85 لاکھ مالیت کا سامان مسروقہ اصل مالکان کے حوالے کر دیا، 04 جرائم پیشہ گروہوں کے 12 ملزمان سمیت 02 خواتین سے قیمتی گاڑیاں، موٹر سائیکلیں، طلائی زیورات، نقدی اور قیمتی موبائل فونز برآمد کیے، برآمد ہوئے سامان کی مجموعی مالیت 5 کروڑ 85 لاکھ سے زائد بتائی گئی ہے ایس پی سٹی خرم اشرف نے برآمد کیا سامان اصل مالکان کے حوالے کرتے ہوئے کہا کہ شہریوں کی قیمتی املاک کی برآمدگی اور انہیں اصل مالکان تک پہنچانا اسلام آباد پولیس کی مؤثر تفتیش اور پیشہ ورانہ کارکردگی کا عکاس ہے۔ سٹی زون مختلف کاروائیوں میں برآمد سامان مسروقہ کی اصل مالکان کو سپردگی کے حوالے سے اہتمام برقرار رکھے گی،

Close Welcome Bar
VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download