LOADING

Type to search

پاکستان

اسلام آباد (اردو ٹائمز) ٹریفک پولیس کے افسران و اہلکاروں کی فلاح و بہبود اور صحت کے تحفظ کے لیے اقدامات کا سلسلہ جاری ہے

Share

اسلام آباد (اردو ٹائمز) ٹریفک پولیس کے افسران و اہلکاروں کی فلاح و بہبود اور صحت کے تحفظ کے لیے اقدامات کا سلسلہ جاری ہے۔ اس سلسلے میں چیف ٹریفک آفیسر (سی ٹی او) اسلام آباد کائنات اظہر خان اور مقامی ہسپتال کے درمیان طبی سہولیات کی فراہمی کے لیے باہمی تعاون کا معاہدہ طے پا گیا ہے۔معاہدے کے تحت اسلام آباد ٹریفک پولیس کے افسران و اہلکاروں کو مفت میڈیکل چیک اَپ، مختلف لیبارٹری ٹیسٹوں پر خصوصی رعایت اور دیگر طبی سہولیات فراہم کی جائیں گی، جس سے انہیں صحت کی بہتر سہولیات تک رسائی حاصل ہوگی۔یہ اقدام پولیس افسران و اہلکاروں کی فلاح و بہبود، صحت کے تحفظ اور معیارِ زندگی میں بہتری لانے کی جانب ایک اہم پیش رفت ہے۔ اسلام آباد ٹریفک پولیس اپنے افسران و اہلکاروں کی فلاح و بہبود اور انہیں بہتر سہولیات کی فراہمی کے لیے ایسے اقدامات جاری رکھے ہوئے ہے

Close Welcome Bar
VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download