LOADING

Type to search

پاکستان

اسلام آباد (اردو ٹائمز) پیاس انٹرنیشنل ہیومن رائٹس کی کاوش سے چیف جسٹس ہائی کورٹ اسلام اباد کے حکم سے انتظامیہ حرکت میں اور شیشہ کیفوں کے خلاف ایک بار دوبارہ سخت ایکشن

Share

اسلام آباد (اردو ٹائمز) پیاس انٹرنیشنل ہیومن رائٹس کی کاوش سے چیف جسٹس ہائی کورٹ اسلام اباد کے حکم سے انتظامیہ حرکت میں اور شیشہ کیفوں کے خلاف ایک بار دوبارہ سخت ایکشن

ای الیون میں شیشہ کیفوں کے خلاف کارروائی، چار کیفے سیل

ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر شالیمار سید محمد علی نے ای الیون (E-11) میں کارروائی کرتے ہوئے انڈور شیشہ کی سہولت فراہم کرنے والے چار کیفے سیل کر دیے۔

سیل کیے گئے کیفوں میں بلیک راک، آئس بار، ریو لاؤنج اور اسٹار بز شامل ہیں۔ انتظامیہ کے مطابق قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی پر کارروائی عمل میں لائی گئی۔

ضلعی انتظامیہ نے واضح کیا ہے کہ غیر قانونی سرگرمیوں کے خلاف کارروائیاں جاری رہیں گی اور خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کی جائے گی۔

Close Welcome Bar
VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download