LOADING

Type to search

پاکستان

اسلام آباد (اردو ٹائمز) قتل، راہزنی، سٹریٹ کرائم اور موٹر سائیکل چوری کے تین واقعات

Share

اسلام آباد (اردو ٹائمز) قتل، راہزنی، سٹریٹ کرائم اور موٹر سائیکل چوری کے تین واقعات، تھانہ کوہسار کے علاقے میں قتل کی واردات سمیت تھانہ سنبل، کھنہ اور شہزاد ٹاؤن پولیس کے علاقوں میں راہزنی کے تین الگ الگ واقعات میں راہگیروں کو اسلحہ کے زور پر لوٹ لیا گیا۔ تھانہ کرال کی حدود میں سٹریٹ کرائم کے ایک واقعہ میں شہری سے رقم اور موبائل فون چھین لیا گیا۔ تھانہ شالیمار، نون اور تھانہ لوئی بھیر کی حدود سے شہریوں کے تین موٹر سائیکل چوری ہو گئے۔ پولیس حکام کے مطابق واقعات سے متعلق تحقیقات و تفتیش جاری ہے۔

Close Welcome Bar
VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download