راولپنڈی ( )ایس ایچ او تھانہ صدر واہ حبیب الرحمان کا منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈاؤن جاری ۔خاتون منشیات فروش سمیت 06 ملزم گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او صدر واہ نے ہمراہ پولیس ٹیم علاقے میں منشیات کے خاتمے کیلئے دوران کاروائی مزید 06 منشیات فروشوں کو گرفتار کرلیا پولیس ٹیم نےملزمہ ثناء […]
چوھڑ جمالی میں پولیس کی کاروائی، دو منشیات فروش ڈیلرز گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے.منشیات فروشی کے الزام میں نوشاد میمن اور جاوید میمن کو گرفتار کیا گیا.گرفتار منشیات فروشوں کے حق میں ساتھیوں کی شٹربند ہڑتال کرکے احتجاجی مظاہرہ ، ٹریفک جام ہوگئی.مظاھرین کا کہنا تھا نوجوان اپنی دوکانوں پر بیٹھے تھے پولیس […]
ISPR Rawalpindi, 29 September 2023: On night 28 / 29 September 2023, two engagements took place between security forces and the terrorists in Khyber Pakhtunkhwa Province. An intelligence-based operation was conducted in general area Katalang, Mardan District, which resulted in killing of a high value target, terrorist ring leader Faisal. The killed terrorist was actively […]