ایس ایچ او تھانہ صدربیرونی جمال نواز کی موثر کاروائی، موٹرسائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث 02 ملزمان گرفتار، چوری شدہ 08 موٹرسائیکل برآمد۔تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او صدر بیرونی نے ہمراہ پولیس ٹیم کاروائی کرتے ہوئے موٹرسائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث 02ملزمان کو گرفتار کرلیا، گرفتار ملزمان میں عاقب اور خان محمد […]
وارث خان پولیس کی کارروائی،پاک بھارت کرکٹ میچ پر آن لائن جوا کھلانے والے 05 بکی گرفتار،ملزمان ورلڈ کپ کرکٹ میچوں کے علاؤہ گھوڑوں کی ریس پر بھی جواء کھلاتے ہیں، ملزمان کے قبضہ سے 06 موبائل فون، 02 کمپیوٹر، لیپ ٹاپ رجسٹر، چٹھے اور نقدی 22500 روپے برآمد۔تفصیلات کے مطابق وارث خان پولیس نے […]
ہولی فیملی ہسپتال سے اغواء ہونے والی ایک دن کی نومولود بچی چند گھنٹوں میں بازیاب، خاتون سمیت دونوں اغواء کار گرفتار، ملزمان صائمہ اور بابر بہانے سے شیر خوار بچی کو لے گئے اور ہسپتال سے اغواء کیا، واقعہ کی اطلاع پر سی پی او سید خالد ہمدانی نے نوٹس لیتے ہوئے ملزمان کی […]