خانیوال میں جنگل کا قانون نافز۔۔۔۔۔۔۔۔تھانہ کچاکھوہ پولیس کے ھاتھوں انسانی حقوق کی شدید پامالی۔ ڈکیٹی کے شبہ میں تین نوجوان اغواء کرلیے۔ عدالتی ریمانڈ کے بغیر تھانہ کچاہ کھوہ کے نجی ٹارچرسیل میں انسانیت سوز تشدد۔ پولیس کے ظلم و بربریت کے نتیجے میں ایک محنت کش نوجوان تصور ڈانگرہ کی ریڑھ کی ھڈی […]
Three youths were kidnapped on suspicion of robbery. Inhumane torture in private torture cell of Kachah Khoh police station without judicial remand. As a result of brutality and brutality of the police, a hard-working young man, Fantasha Dangra, had his spine broken. Which is being treated by an expert orthopedic wrestler. While the other two […]
ایس ایچ او تھانہ مندرہ ملک کاشف نے ہمراہ پولیس ٹیم بدنام زمانہ منشیات فروش طاہر مسعود کے ڈیرے پر کے دوران زخمی ہوئے ۔ شدید زخمی ہونے کے باوجود ایس ایچ او مندرہ نے موقع سے کامیاب کاروائی کرتے ہوئے ہمراہ پولیس ٹیم ملزم کو گرفتار کر کے 4200 گرام منشیات برآمد کر لی […]