یو اے ای (اردو ٹائمز) متحدہ عرب امارات یکم مئی سے اوپیک اور اوپیک پلس جس میں روس جیسے اتحادی بھی شامل ہیں دونوں کو چھوڑ دے گا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق متحدہ عرب امارات کی وزارتِ توانائی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اوپیک سے علیحدہ ہونے کا فیصلہ […]
پیرس (اردو ٹائمز): فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون نے امریکا کو ناقابل اعتبار اتحادی قرار دے دیا۔ ایک بیان میں ایمانوئل میکرون نے امریکا کے حوالے سے بات کی اور امریکا کو ناقابل اعتبار اتحادی قرار دیا۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ ایمانوئل میکرون ہمیشہ فرانسیسی زبان ہی میں بات کرتے ہیں مگر […]
نیویارک (اردو ٹائمز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ میں نے اسٹیو وٹکوف اور جیرڈ کشنر کا دورہ پاکستان منسوخ کردیا ہے۔امریکی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ ایرانی جب چاہیں کسی بھی وقت امریکا سے بات کر سکتے ہیں، اس جنگ میں تمام کارڈز امریکا کے پاس ہیں۔ڈونلڈ ٹرمپ نے […]