اسلام آباد (اردو ٹائمز) امریکا اور اسرائیل نے مشترکہ طور پر ایران پر حملہ کرتے ہوئے تہران سمیت کئی شہریوں پر میزائل داغ دیئے۔ ایران نے بھی جوابی کارروائی کی ہے اور امریکا اور اسرائیل کے خلاف جوابی کارروائی کو ‘آپریشن وعدہ صادق 4’ کا نام دیا ہے۔ پینٹاگون کی جانب سے ’آپریشن ایپک فیوری‘ […]
اسلام آباد (اردو ٹائمز) ایس ایس پی آپریشنز قاضی علی رضا کا ناکہ بلیو ایریا کا دورہ۔ چیکنگ کے عمل کا جائزہ لیا اور پولیس افسران کو مشکوک گاڑیوں، موٹرسائیکلوں کی چیکنگ یقینی بنانے ،چیکنگ مزید موثر بنانے اور شہریوں سے خوش اخلاقی سے پیش انے کی ہدایات جاری کیں۔
اسلام آباد (اردو ٹائمز) وزیراعظم شہباز شریف کا دورہ روس، پاکستان کی بہترین سفارتی توازن کی حکمت عملی ہے پاکستان اور روس کے تعلقات 2026 میں ایک نئے اور مستحکم دور میں داخل ہو چکے ہیں، جس کا محور اقتصادی شراکت داری، توانائی کے منصوبے اور علاقائی سلامتی ہے روس نے حالیہ پاک افغان کشیدگی […]