اسلام آباد (اردو ٹائمز) وینزویلا اور امریکا کے درمیان دو ارب ڈالر کے تیل کی درآمد کیلئے ڈیل طے پاگئی۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر اعلان کیا کہ وینزویلا کی عبوری حکومت 30 سے 50 ملین بیرل تیل امریکا کے حوالے کرے گی۔ صدر ٹرمپ نے کہا یہ تیل مارکیٹ میں بیچیں […]
تلہ گنگ (اردو ٹائمز)(آئی پی ایس) چکوال میں مسافر بس کھائی میں گرنے سے 5 قیمتی انسانی جانیں ضائع ہوگئیں۔ ریسکیو حکام کے مطابق یہ واقعہ چکوال کے علاقے تلہ گنگ میں پیش آیا جہاں مسافروں سے بھری بس کھائی میں جاگری۔ ریسکیو حکام نے بتایا کہ بس اسلام آباد سے کراچی جا رہی تھی، […]
اسلام آباد (اردو ٹائمز)(عباس بیگ مرزا) 13سال بعد بنگلادیش کی بیمان ائیرلائن کی پہلی پرواز 29 جنوری کو ڈھاکا سے کراچی پہنچے گی، ابتدائی طور پر بیمان ائیر ڈھاکا اور کراچی کے درمیان ہفتہ وار 2 پروازیں چلائے گی۔ اس سے قبل بنگلادیش سے آخری براہ راست پرواز 2012 میں کراچی آئی تھی’ سول ایوی […]