اسلام آباد (اردو ٹائمز)(عباس بیگ مرزا) خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں 13بھارتی حمایت یافتہ خوارجی ہلاک ہوگئے’ آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات پر خوارجیوں کے خلاف 2 مختلف کارروائیاں کی’ بنوں اورکرم میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں 13بھارتی حمایت یافتہ خوارجی جہنم واصل کر دے ہیں
راولپنڈی(اردو ٹائمز) ایس ایس پی انوسٹیگیشن ناصر علی خان کی پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں کھلی کچہری، شہریوں کی شکایات سن کر ان کے حل کے لیے متعلقہ افسران کو احکامات جاری کیے، مارک کردہ درخواستوں پر دیئے گئے ٹائم فریم کے اندر قانونی کاروائی کو یقینی بنایا جائے، متعلقہ افسران کو ہدایت،شہریوں کے مسائل کے […]
پشاور (اردو ٹائمز) پنجاب سے خیبر پختونخوا گندم اور آٹے کی ترسیل میں رکاوٹیں – وفاقی حکومت سے فوری مداخلت کی اپیل سیکرٹری خوراک حکومتِ خیبر پختونخوا کی جانب سے وزارتِ قومی غذائی تحفظ و تحقیق، حکومتِ پاکستان کو ایک اہم خط ارسال کیا گیا ہے، جس میں پنجاب کی بعض چیک پوسٹس پر گندم […]