چارسدہ (اردو ٹائمز) تھانہ بٹگرام کی حدود میں امامِ مسجد کے تنازعے پر فائرنگ کا افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے۔ پولیس کے مطابق فائرنگ نمازِ تراویح کے دوران ہوئی، جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ فائرنگ کچھ دیر تک جاری رہی۔ پولیس کے […]
مانسہرہ (اردو ٹائمز) مانسہرہ اچھڑیاں کی معروف شخصیت مفتی خان کا بیٹا موٹروے پر فائرنگ سے قتل ہفتہ اور اتوار کی درمیانی شب 2 بجے کے قریب ہزارہ ایکسپریس وے پر ایبٹ آباد پی ایف تھانہ کی حدود میں مقتول کی فیملی کے مطابق موٹروے پولیس اہلکاروں کی فائرنگ سے عمر خان ولد مفتی خان […]
اسلام آباد (اردو ٹائمز) پولیس کا جر ائم کے انسداد اور جرائم پیشہ عناصر کی گرفتاری کیلئے موثر کریک ڈاﺅن جاری ہے ۔سنگین جرائم میں ملوث 07مجرمان اشتہاریوں سمیت 17 جرائم پیشہ عناصر گرفتار، ملزمان کے قبضہ سے منشیات،اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد، گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمات درج،مزید تفتیش جاری ہے۔تفصیلات کے مطابق انسپکٹر جنرل […]