اسلام باد (اردو ٹائمز) شہر کے مختلف چیکنگ پوائنٹس کا دورہ، غیر رجسٹرڈ گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی ہدایت
اسلام آباد (اردو ٹائمز) 8 دسمبر 11 سے 12 بجے دن اور 9 دسمبر رات 9 سے 10 بجے ٹریفک معمول سے زیادہ رہے گی۔ فیصل ایونیو، ایکسپریس ہائی وے اور سری نگر ہائی وے شامل ہیں۔شہری غیر ضروری سفر سے گریز کریں۔ ریڈ زون کے ایکسپریس چوک اور میریٹ گیٹ بند ہوں گے۔ ریڈ […]
راولپنڈی (اردو ٹائمز) چونترہ پولیس کی کارروائی، ایک ہفتہ قبل گن پوائنٹ پر انڈے سپلائی کرنے والی وین سے ڈکیتی کی واردات کرنے والا گینگ کا سرغنہ گرفتار، 22 لاکھ برآمد، ڈاکو نے واردات کے دوران فائرنگ کرکے وین کے ہیلپر کو زخمی بھی کر دیا تھا،چونترہ پولیس نے ٹیکنیکل و ہیومن انٹیلیجنس ذرائع بروۓ […]