اسلام آباد (اردو ٹائمز) ایف بی آر نے اسلام آباد میں جائیدادوں کی قیمتوں کے تعین کا نوٹیفکیشن معطل کردیا ۔ ایف بی آر نے وزیراعظم کی ہدایت پر نوٹیفکیشن معطل کیا، ایف بی آر نے 8 دسمبر کو اسلام آباد میں پراپرٹی کی نئی ویلیوایشن مقرر کیں تھیں، پراپرٹی سیکٹر نے ایف بی آر […]
اسلام آباد (اردو ٹائمز)(آئی پی ایس) سابق وزیراعلیٰ پنجاب و رہنما پاکستان پیپلز پارٹی میاں منظور وٹو انتقال کر گئے۔ ذرائع کے مطابق میاں منظور وٹو طویل عرصے سے علیل تھے، مرحوم کی نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔ واضح رہے کہ میاں منظور وٹو کا تعلق حویلی لکھا سے تھا اور […]
اسلام آباد (اردو ٹائمز) حکومت نے اینٹی منی لانڈرنگ اور ٹیرر فنانسنگ کے انسداد کیلئے گولڈ سمیت قیمتی دھاتوں کے کاروبار کی نگرانی سخت کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ اسٹیٹ بینک نے تجارتی منی لانڈرنگ روکنے کیلئے نیا نگرانی کا نظام نافذ کر دیا۔ دستاویز کے مطابق منی لانڈرنگ اور ٹیرر فنانسنگ کے خلاف نظام مضبوط […]