اسلام آباد (اردو ٹائمز) ایس پی صدر زون کاظم نقوی نے تاجر یونین اور مارکیٹ کمیٹی کے ممبران کے ساتھ میٹنگ کا انعقاد کیا تاجر یونین اور مارکیٹ کمیٹی کے ممبران نے درپیش مسائل سے آگاہ کیا، ایس پی صدر زون نے فول پروف سکیورٹی انتظامات اور مسائل کے بروقت حل کی یقین دہانی کرائی۔ […]
راولپنڈی (اردو ٹائمز) فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، سرکاری دورے پر لیبیا پہنچے جہاں انہوں نے لیبیا کی مسلح افواج کے کمانڈر اِن چیف فیلڈ مارشل خلیفہ بلقاسم حفتر اور نائب کمانڈر اِن چیف لیفٹیننٹ جنرل صدام خلیفہ حفتر سے ملاقات کی۔ دونوں ممالک کے درمیان دفاعی تعاون کو مزید وسعت دینے کے لیے یہ […]
اسلام آباد (اردو ٹائمز) امریکی سفارت خانے کا جعلی کارڈ استعمال کرنے والا افغان شہری پکڑاگیا، پولیس نے انٹیلی جنس ایجنسیوں کی مدد سے افغان شہری حارث کو گرفتار کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق گرفتار افغان شہری دو خواتین کے ہمراہ گاڑی میں ڈپلومیٹک انکلیو میں داخل ہوا تھا۔ پولیس اور انٹیلی جنس اہلکار […]