اسلام آباد (اردو ٹائمز) پاکستان نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ معاہدے کے تحت حکومتی اداروں کے تقریبا 70 بینک اکاونٹس بند کرنے اور ان میں موجود لگ بھگ 300 ارب روپے قومی خزانے میں منتقل کرنے کافیصلہ کیا ہے۔ اقدام کامقصد سرکاری مالی وسائل کو یکجاکرنااور قرضوں کی لاگت میں کمی لانا ہے۔ذرائع […]
اسلام آباد (اردو ٹائمز) وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی اور ایرانی وفد کی ملاقات، ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی کی وزیرِ اعظم سے ملاقات کیلئے وزیرِ اعظم ہاس آمد، دونوں رہنماں کی ملاقات شروع ہوئی،ملاقات میں نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار اور چیف آف […]
اسلام آباد (اردو ٹائمز) وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے ترک ہم منصب ہاکان فیدان سے ٹیلیفونک رابطہ کیا۔دفتر خارجہ کے ترجمان کن مطابق ہاکان فیدان پاکستان کی سفارتی کوششوں پر اہم پیش رفت سے آگاہ کیا گیا اور خطے میں امن کیلئے مکالمہ اور سفارت کاری ہی واحد راستہ قرار دیا۔ترجمان کا کہنا تھا کہ […]