اسلام آباد (اردو ٹائمز) راولاکوٹ میں انتشاری کمیٹی کی بلااشتعال فائرنگ’ رینجرز اہلکار امتیاز علی شہید’ قابلِ اعتماد ذرائع کے مطابق راولاکوٹ بس ٹرمینل اور اطراف کے علاقوں میں کالعدم ایکشن کمیٹی اور جے کے ایل ایف کے کارندے شہر کے محاصرے، قانون کو ہاتھ میں لینے اور مرکزی و اندرونی شاہراہوں کو بلاک کرنے […]
اسلام آباد (اردو ٹائمز): آج ایف آئی اے امیگریشن اسلام آباد ائرپورٹ نے سیکنڈری پروفائلنگ کے دوران ایک مسافر کو آف لوڈ کر دیا۔ مسافر تھائی ایئرویز فلائٹ نمبر ٹی جی 350کے ذریعے وزٹ ویزے پر ملائیشیا جا رہا تھا۔ دستاویزات کی تفصیلی جانچ کے دوران مسافر کے پاسپورٹ کے صفحہ نمبر 7 پر جعلی […]
کہوٹہ (اردو ٹائمز) پاکستان میڈیا کونسل تحصیل کہوٹہ کے صدر راجہ عثمان علی کی رہائش گاہ، یونین کونسل کھڈیوٹ میں ایک اہم مشاورتی اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں پاکستان میڈیا کونسل ضلع راولپنڈی کے صدر بدر بشیر بدر نے خصوصی شرکت کی۔اجلاس میں تنظیمی امور، صحافی برادری کو درپیش مسائل، تنظیم کی فعالیت اور آئندہ […]