سکردو بین الاقوامی ہوائی اڈے پر نئے رن وے 14R/32L پر آپریشنز کا آغاز کر دیا گیا. اس حوالے سے ترجمان سول ایوی ایشن اتھارٹی نے رن وے کے آپریشنل ہونے کا ناٹم جاری کردیا گیا۔ آج آفتتاحی پرواز نے 8 بجکر 51 منٹ پر کامیابی سے لینڈ کیا۔ سکردو انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر کل پہلی […]
امدادی بحری جہاز ’اوشن وائکنگ‘ نے دو دنوں میں 623 تارکین وطن کو ڈوبنے سے بچا لیا ہے۔ مجموعی طور پر اس جہاز نے پندرہ امدادی کارروائیاں کرتے ہوئے ایسی کشتیوں سے تارکین وطن کو بچایا، جو بہت چھوٹی اور خستہ حال تھیں۔
سابق وزیرداخلہ سندھ ذوالفقار مرزا نے اپنے پرانے دوست آصف زرداری سے دوبارہ دوستی سے انکار کردیا۔ کراچی کی انسداد دہشتگردی کی عدالت میں گفتگو کرتے ہوئے ذوالفقار مرزا نے کہا کہ پرانے دوستوں سے دوبارہ دوستی کے لیےکسی نے کوئی کوشش نہیں کی، نہ میں زرداری سے دوبارہ دوستی کرناچاہتا ہوں اور نہ ان […]