راولپنڈی (اردو ٹائمز) آرپی اور بابرسرفراز الپا نےتھانہ للہ کی نئی تعمیرشدہ عمارت کا افتتاح کردیا،اس موقع پرڈی پی اوجہلم بھی موجودتھے،تھانہ للہ کی نئی بلڈنگ جدیدتقاضوں کےمطابق تعمیر کی گئی ہے جس میں سائلین کے لیے الگ استقبالیہ، صاف ستھرا ماحول، مناسب انتظار گاہ شامل ہیں،کرپشن اور اختیاراتسےتجاوز پر زیرو ٹالرینس پالیسی اپنائی جائے […]
راولپنڈی (اردو ٹائمز) پنجاب میں ٹریفک پولیس کے اختیارات میں اضافے کے بعد ٹریفک عملہ کی جانب سے عوام سے بد سلوکی بہیمانہ رویہ اور مارپیٹ کے بڑھتے واقعات میں دن بدن اضافہ دیکھنے کو مل رہا ہے گزشتہ روز راولپنڈی کے تھانہ سول لائن کی حدود میں ٹریفک اہلکار کی جانب سے شہری کو […]
اسلام آباد (اردو ٹائمز) ایس ایس پی آپریشنز قاضی علی رضا نے ایس پی صدر زون کاظم نقوی کے ہمراہ ضلع کچہری کا دورہ کیا،سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا ،ڈیوٹی پر مامور پولیس افسران سے ملاقات کی اور انہیں چیکنگ کو موثر بنانے اور الرٹ رہنے کی ہدایات جاری کی