ہری پور (اردو ٹائمز) سرائے صالح کے نواحی گاؤں نئی آبادی گاڑ کے لوگوں کا 45 سالہ دیرینہ مطالبہ اکبر ایوب خان اور یوسف ایوب خان نے پورا کر دیا گیا، گاؤں نئی آبادی گاڑ میں عرصہ 45 سال سے گاؤں کے ٹوٹے پھوٹے راستوں کی وجہ سے اہل علاقہ کو شدید مشکلات کا سامنا […]
ہری پور (اردو ٹائمز) حطار اسٹیٹ میں بانڈی پمپ کے قریب گاڑی راہگیروں سے ٹکرا گئی۔ حادثے کے نتیجے میں 50 سالہ مسماۃ (ک) جانبحق جبکہ 55 سالہ مسماۃ (ن) بی بی اور 8 سالہ فروا زخمی ہوگئے۔ ریسکیو 1122 ہری پور کی میڈیکل ٹیم نے جانبحق اور زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے […]
ہری پور (اردو ٹائمز) خان پور میں بھمالہ کے قریب 21 سالہ ساحل تنویر سکنہ کوٹلی (کشمیر) نہاتے ہوئے ڈوب گیا۔ اطلاع موصول ہوتے ہی ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ظاہر میاں کی ہدایت پر ریسکیو 1122 کی غوطہ خور ٹیم موقع پر پہنچ گئی اور سرچ آپریشن شروع کر دیا۔ ریسکیو 1122 کی غوطہ خور ٹیم […]