ایوانِ بالا میں انتخابات کے التوا کے حق میں قرارداد کی منظوری کے دوران کورم کی نشاندہی نہ کرنے کا معاملہ، پاکستان تحریک انصاف نے سینیٹر گردیپ سنگھ کو اظہارِ وجوہ کا نوٹس جاری کردیا ۔ نوٹس مرکزی سیکرٹری جنرل پاکستان تحریک انصاف عمر ایوب خان کی جانب سے جاری کیا گیا، سینیٹر گردیپ سنگھ […]
وفاقی ترقیاتی ادارے سی ڈی اے نے تمام ملازمین کا ڈیٹا ای -پئے سلپ پورٹل پر اپ لوڈ کرنے کی ہدایت جار کر دی۔اس حوالے سے جاری تحریری احکامات میں کہا گیا ہے کہ ٹیکنالوجی اور ڈیجیٹلائزیشن ونگ سی ڈی اے کی جانب سے سی ڈی اے ملازمین کیلئے ای سلپ پورٹل قائم کیا گیا […]
سابق وزیر بلدیات فیصل امین گنڈہ پور طویل روپوشی کے بعد منظر عام پر آگئے۔ فیصل امین گنڈہ پور کا کہنا ہے کہ وہ آئندہ چند روز میں بھرپور قوت کے ساتھ الیکشن مہم شروع کرنے والے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ کچھ رہنماؤں کے جانے سے پارٹی کمزور نہیں ہوئی، عوامی قوت ہمارے پاس […]