اسلام آباد (اردو ٹائمز) پولیس سے ریٹائرڈ ہونے والے ایڈمن افسر شفقت اقبال بھٹی کے اعزاز میں الوداعی تقریب ایس ایس پی انوسٹی گیشن اسلام آباد محمد عثمان طارق بٹ نے ریٹائرڈ ہونے والے ایڈمن افسر کو پھول اور تحائف پیش کئے اور ان کے مستقبل کیلئے نیک تمناﺅ ں کا اظہار کیا۔پولیس سے ریٹائرڈ […]
اسلام آباد (اردو ٹائمز) پولیس کا جر ائم کے انسداد اور جر ائم پیشہ عناصر کی گرفتار ی کے لیے مو ثر کر یک ڈاون جار ی۔ سنگین جر ائم میں ملوث تین مجرمان اشتہاریو ں سمیت 13 جر ائم پیشہ عناصر گرفتار،ملزمان کے قبضہ سے منشیا ت اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد، گرفتارملزمان کے […]
اسلام آباد (اردو ٹائمز) ڈی آئی جی محمد جواد طارق کی زیر صدارت کرائم کے حوالے سے اہم اجلاس۔ غیرقانونی مقیم افغانیوں کے خلاف کاروائیاں عمل میں لانے سمیت۔سنگین جرائم،قتل و اقدام قتل میں ملوث ملزمان، اشتہاری مجرمان اور متحرک جرائم پیشہ گروہوں کے ممبران کی گرفتاری،غیر قانونی اسلحہ،منشیات فروشوں، موٹر سائیکل و کارچورں اور […]