وزیراعلی سندھ کے پرنسپل سیکرٹری کی خدمات واپس لی جائیں،الیکشن کمیشن نے سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ کو خط لکھ دیا۔ خط کے متن میں کہا گیا کہ بیسویں گریڈ کے سید حسن نقوی کی خدمات واپس لی جائیں، پرنسپل سیکرٹری کو بھی فوری طور پر اسٹبلشمنٹ رپورٹ کرنے کی ہدایت کردی گئی۔
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیرداخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ 9 مئی ایک لعنتی پروگرام اور گندے لوگوں کا کیا ہوا کام تھا۔ جنرل عاصم منیر ہمارے شہر کی عزت اور عظیم سپہ سالار ہیں، ہمیں جنرل ندیم انجم پر فخر ہے، وہ ہماری آن اور شان ہیں۔ پاک فوج […]
لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ نے سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر شیخ رشید احمد کی رہائش گاہ لال حویلی کو ڈی سیل کرنے کا حکم جاری کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وفاقی وزیر شیخ رشید احمد کے وکلا سردار عبدالرازق اور سردار شہباز نے لال حویلی سے متعلق کیس کی پیروی […]