اسلام آباد قانون کے مطابق پارلیمان کی تحلیل کے 90 دنوں کے اندر انتخابات کرائے جانے چاہئیں لیکن رخصت پذیر حکومت نے پہلے ہی خبر دار کیا تھا کہ ان میں تاخیر ہونے کا خدشہ ہے۔
ویب سائٹ میزان کے مطابق خاتون کے ساتھ جنسی زیادتی کے اس واقعے کے ٹھیک چار روز بعد ایک ملزم کو ملک کے مشرقی صوبے آذربائیجان سے گرفتار کیا گیا تھا، جہاں وہ کئی دیگر جرائم میں بھی ملوث تھا۔
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قومی اسمبلی تحلیل کر دی، صدر مملکت نے قومی اسمبلی کی تحلیل وزیر ِ اعظم کی ایڈوائس پر آئین کے آرٹیکل 58 ایک کے تحت کی ۔ وزیراعظم شہباز شریف نے قومی اسمبلی توڑنے کی سمری صدر مملکت عارف علوی کو بھجوائی تھی۔ قومی اسمبلی کی تحلیل کے ساتھ […]