اسلام آباد پولیس تھانہ کوہسارکی بڑی کاروائی،گن پوائنٹ پرواردات کرنےوالےگینگ کورنگےہاتھوں گرفتار کرلیا،گن پوائنٹ پرچھیناگیاموبائل برموقع برآمدمزید متعدد وارداتوں کاانکشاف،شناخت پریڈ پرجیل منتقل کردیاگیابعدازشناخت پریڈمزیدریکوری کی جاےگی
راولپنڈی راولپنڈی پولیس کہ عرصہ درازسےتعینات کچھ افسران جنکوصرف اورصرف اپنامفادعزیرہےوہی ضلع میں ہونےوالےجرائم کی سب سےبڑی وجہ ہیں پنجاب پولیس پاکستان کےآئی جی #DrUsmanAnwar کوعوام کاسوچناہوگانہ کہ افسران کی سیٹوں کا،واضع رہےکہ RPO Rawalpindi اور #CPO محنت کررہےہیں مگرکچھ افسران انکانام بھی خراب کررہے۔۔
مردان: مردان نوشہرہ روڈ پر لیڈی سمگلر 2000 گرام ہیروئن برآمد کر موقع پر گرفتار، ترجمان ایکسائز مردان: مزید تفتیش اور قانونی کاروائی کیلئے تھانہ ایکسائز مردان ریجن میں مقدمہ درج، ترجمان ایکسائز