تھانہ سٹی اور تھانہ سرائے صالح میں نو مئی احتجاج کے حوالے سے درج مقدمات میں سابق ضلع ناظم و بابائے بلدیات رہنما پی ٹی آئی یوسف ایوب خان نے عدالت سے عبوری ضمانت کروالی انکی طرف سے معروف قانون دان خورشید اظہر ایڈووکیٹ پیش ہوئے
ایوانِ صدر اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے انوار الحق کاکڑ کی بطور نگران وزیراعظم تعیناتی کی منظوری دے دی صدر مملکت نے تعیناتی کی منظوری آئین کے آرٹیکل 224 ایک اے کے تحت کی
، شراب سپلائر گرفتار، 2000لیٹرشراب برآمد،مقدمہ درج۔تفصیلات کے مطابق ٹیکسلا پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے شراب سپلائر محمد علی کو گرفتارکرلیا، ملزم سے 2000لیٹرشراب برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیاگیا، ایس پی پوٹھوہار محمد وقاص خان نے ٹیکسلا پولیس کو شاباش دیتے ہوئے کہاکہ نوجوان نسل کی رگوں میں منشیا ت کا زہر اتارنے والے ملزمان […]