سابق خاتون اول بشریٰ بی بی نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ جیل میں عمران خان کو زہر دیا جاسکتا ہے، ان کے ساتھ جیل میں غیرانسانی سلوک آئین کے آرٹیکل 9 اور14 کی خلاف ورزی ہے۔ بشری بی بی نے چیئرمین پی ٹی آئی کی جیل میں سیکیورٹی کے حوالے سے اسلام آباد ہائی […]
لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ نے پولیس کو ایک ہفتے میں شیخ رشید کو پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ کے جسٹس صداقت علی خان نے سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کی حراست کے خلاف دائر درخواست پر سماعت کی، جس سلسلے میں آر پی او راولپنڈی سید خرم علی عدالت میں […]
سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما چوہدری پرویز الٰہی کو گھر نہ پہچانے پر ڈی آئی جی آپریشنز اور ڈی آئی جی انوسٹی گیشن نے معافی مانگ لی۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں پرویز الہٰی کو بحفاظت گھر نہ پہچانے پر توہین عدالت کی درخواست کی سماعت ہوئی۔ڈی آئی جی آپریشنز […]