اسلام آباد (اردو ٹائمز) پولیس کا مختلف علاقوں میں گرینڈ سرچ اینڈ کومنگ آپریشن۔سرچ آپریشن کے دوران 521افراد، 274گھرانوں،50 ہوٹلوں، 93دکانیں، 552موٹر سائیکلوں اور 105گاڑیوں کو چیک کیاگیا جبکہ جانچ پڑتال کیلئے24مشکوک افراد اور20 موٹر سائیکلوں کوبھی تھانہ جات منتقل کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق انسپکٹر جنرل آف پولیس اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کے […]
اسلام آباد (اردو ٹائمز) انسداد پولیو کے قطرے نہ پلانے پر والدین کے خلاف کارروائی ہوگی ، قومی اسمبلی میں قانون منظور. اسلام آباد : اب بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے نہ پلوانے پر والدین کے خلاف قانونی کارروائی ہوگی، قومی اسمبلی نے قانون کی منطوری دے دی، پولیو ویکسیشن کا نادرا سے […]
اسلام آباد (اردو ٹائمز) پاکستان نے مقامی طور پر تیار فتح 4 گراؤنڈ لانچڈ کروز میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے’ جو جدید ترین نیویگیشنل معاون نظام سے لیس ہے’ آئی ایس پی آر کے مطابق فتح 4 طویل فاصلے تک انتہائی درستی کے ساتھ اہداف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے’ آرمی راکٹ […]