غیر ملکی سفیر کو خفیہ دستاویزات فراہم کرنے کا کیس ،اے ایس آئی اسلام آباد پولیس ظہور احمد کیخلاف الزام ثابت ہوگیا۔ عدالت نے تین سال سزا کا حکم سنا دیا ۔ تفصیلات کے مطابق ظہور احمد کو کمرہ عدالت سے گرفتار کرلیا گیا۔آفیشل سیکرٹ کی خصوصی عدالت نے فیصلہ سنا دیا ۔جج طاہر عباس […]
سپریم کورٹ میں افسران کی اکھاڑ پچھاڑ تبادلے،ڈپٹی رجسٹرار محمد عباس زیدی کو لاہور رجسٹری تبادلہ کردیا گیا۔اسٹنٹ رجسٹرار صفدر محمود کو پشاور رجسٹری ٹرانسفر کردیا گیا۔اسٹنٹ رجسٹرار نذیر محمد کا تبادلہ کراچی رجسٹری کردیا گیا۔ناصرمحمود راجہ کو اسٹنٹ رجسٹرار کریمینل کا چار دیدیا گیا اسٹنٹ رجسٹرار شاہد محمد انصاری کا سول ٹو کاچارج دیدیاگیا۔
بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشری بی بی کے خلاف توشہ خانہ کا نیا کیس سامنے آگیا۔تفصیلات کے مطابق قومی احتساب بیور اب بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشری بی بی کے خلاف ایک نہیں بلکہ 7 قیمتی گھڑیوں، ہیرے اور سونے کے زیورات سمیت […]