ازدفتر افسر تعلقات عامہ اسلام آبادپولیس ******* اسلام آباد پولیس کا نجی کمپنی کے اشتراک سے موٹر سائیکل سواروں کی روڈ سیفٹی کے لئے جاری تین روزہ مہم اختتام پزیر ہو گئی، مہم کا بنیادی مقصد ٹریفک قوانین پر عمل درآمد کو یقینی بنانا،ٹریفک کی روانی کو برقرار رکھنا اور شہریوں کی حفاظت کے ساتھ […]
ایڈمنسٹریٹر میٹروپولیٹن کارپوریشن رانا محمدوقاص انور کی ہدایات پر اسلام آباد میں تمام یونین کونسلز میں بائیو میٹرک حاضری سسٹم کی تنصیب کا فیصلہ کرتے ہوے کام کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ اس کا مقصد عوامی مسائل کے وسیع تر مفاد میں ملازمین کی کارکردگی اور حاضری کی چانچ پڑتال سمیت دفتری اوقات کار […]
وزیراعظم نے اپنی سربراہی میں اقتصادی مشاورتی کونسل بنادی، جس میں جہانگیر ترین کو بھی شامل کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے مختلف سبسڈی، مالیاتی تبدیلیوں کا جائزہ اور معیشت کی بہتری کے لیے کی خاطر پالیسی سازی کے لیے 9 رکنی اقتصادی مشاورتی کونسل (اکنامک ایڈوائزری کونسل) تشکیل کر دی […]