خیبر پختونخوا میں حکومت مخالف مضبوط اپوزیشن اتحاد کیلئے صف بندی کی جانے لگی۔چیئرمین تحریک انصاف پارلیمینٹیرین و سابق وزیراعلی محمود خان نے اسلام آباد میں حکومتی اتحادیوں سے اہم ملاقاتیں کیں۔ گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی اور سابق وزیراعلی محمود خان کے درمیان ملاقات ہوئی۔ذرائع کے مطابق فیصل کریم کنڈی نے صوبے میں […]
مائننگ کا شعبہ اسپیشل انویسٹمنٹ فیسیلیٹیشن کونسل (ایس آئی ایف سی) کے ترجیحی شعبوں میں سے ایک ہے جس کے فروغ کیلئے حکومت مقامی اور بین الاقوامی کمپنیوں کے اشتراک سے کام کر رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق معدنیات کی مائننگ میں تیزی لانے کیلئے حکومت نے وزارت پیٹرولیم کے تحت تمام صوبوں میں معدنیات […]
مولانا فضل الرحمن اور تحریک انصاف کی قربتیں ۔ مولانا فضل الرحمن نے پبلک اکانٹس کمیٹی کی چئیرمین شپ مانگ لی ،باثوق ذرائع کے مطابق مولانا عبدالغفور حیدری کا نام بطور چئیرمین پبلک اکانٹس کمیٹی تحریک انصاف کو دیا گیا ۔تحریک انصاف کی منظوری کے بعد باضابط طور پر اسپیکر کا آگاہ کیا جائے گا […]