لکی مروت میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی پر آئی ای ڈی سے حملہ کیا گیا، جس کے نتیجے کیپٹن سمیت پاک فوج 7 جوان شہید ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق لکی مروت میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی کے پاس دیسی ساختہ بارودی مواد کے دھماکے میں کیپٹن فراز […]
سابق وفاقی وزیر اسد عمر کی اچانک طبیعت بگڑنے پر ریسکیو ایمبولینس 1122 سے رابطہ کرکے نجی ہسپتال منتقل کیا گیا۔اسد عمر کو کمر کی درد کی وجہ سے سندھ ریسکیو ایمبولینس1122 فوری رسپانس کے ساتھ گھر سے ہسپتال پہنچانے پہنچ گئی، اسد عمر کی جانب سے سندھ کے ریسکیو ایمبولینس 1122 کی تعریف کی، […]
سابق گورنر سندھ محمد زبیر نے مسلم لیگ ن کو چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔ نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے محمد زبیر کا کہنا تھا کافی عرصے سے پارٹی سے تحفظات تھے، اب فیصلہ کر لیا ہے کہ مسلم لیگ ن کو خیر باد کہہ دوں۔ محمد زبیر کا کہنا تھا اپنے […]