احتساب عدالت اسلام آباد نے توشہ خانہ اور 190 ملین پانڈ اسکینڈل کیسزمین چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔قومی احتساب بیورو (نیب) کی جانب سے چیئرمین پی ٹی آئی کے وارنٹ گرفتاری کی تعمیل کیلئے درخواست دائر کی گئی تھی۔احتساب عدالت اسلام آباد کے جج محمد بشیر نے […]
ہائی کورٹ نے سابق خاتون اول بشری بی بی کے سابق شوہر خاور فرید مانیکا کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔زمین پر قبضے اور ناجائز تعمیرات سے متعلق کیس میں درخواست ضمانت پر سماعت جسٹس علی باقر نجفی نے کی، جس میں عدالت نے درخواست ضمانت منظور کرتے ہوے خاور مانیکا کی رہائی کا […]
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج بھی زبردست تیزی رہی، کاروبار کے دوران 100 انڈیکس پہلی بار 56 ہزار کی سطح عبور کرگیا۔ کاروباری ہفتے کے آغاز سے ہی پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت رجحان دیکھا گیا اور ایک موقع پر 100 انڈیکس 1192 پوائنٹس اضافے سے 56 ہزار 583 کی سطح پر پہنچ […]