اسلام اباد نیشنل سطح پر سکیورٹی ہائی الرٹ تھریڈ کے باوجود گزشتہ روز مرنگ بلوچ اور ان کے ساتھیوں کی طرف سے بڑا پروپگنڈا باقاعدہ طور پر پمفلٹ تقسیم کر کے احتجاج کو غلط رنگ دے کر حالات خراب کرنے کی بھرپور کوشش کی گئی ضلعی انتظامیہ اور خاص کر اسلام اباد پولیس مرنگ بلوچ […]
الیکشن کمیشن نے انتخابات 2024 کی کوریج کے لیے غیرملکی صحافیوں کو اجازت نامے جاری کردیے۔پہلے مرحلے میں 13 ممالک کے 49 صحافیوں کو الیکشن کوریج کے اجازت نامے دیے گئے ہیں۔ چین، جاپان، امریکا، برطانیہ،کینیڈا، فرانس اور ہانگ کانگ کے صحافیوں کو اجازت نامے جاری کییگئے ہیں۔سربیا، سویڈن، جرمنی، آسڑیلیا، تھائی لینڈ اور سنگاپور […]
آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے خلاف سائفر کیس میں مزید چار گواہان کے بیانات قلمبند کرلیے۔آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت قائم خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے تحریک انصاف کے سابق چیئرمین اور شاہ […]