بانی پی ٹی آئی کے خلاف سانحہ نو مئی کے مقدمات میں بڑی پیشرفت ہوئی۔ افسروں نے مختلف مقدمات میں بانی پی ٹی آئی کا جسمانی ریمانڈ لینے کا فیصلہ کر لیا، انسداد دہشت گردی عدالت کے جج خالد ارشد سماعت کریں گے۔تفتیشی افسر انسداد دہشت گردی عدالت سے جسمانی ریمانڈ حاصل کریں گے۔
مسلم لیگ ن نے مخصوص نشستوں کی پی ٹی آئی کو الاٹمنٹ کے فیصلے پر نظرثانی درخواست دائر کر دی ۔ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ تحریک انصاف نے مخصوص نشستوں کے حصول کی استدعا ہی نہیں کی تھی، سنی اتحاد کونسل اور پی ٹی آئی الگ الگ سیاسی جماعتیں ہیں، آزاد امیدوار […]
لائن آف کنٹرول کے دونوں اطراف اور پوری دنیا کی کشمیری عوام 13 جولائی 1931 کے شہدا کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے یوم شہدائے کشمیر منارہے ہیں,واضح رہے کہ تقریبا تمام حریت رہنما یا تو جیلوں میں بند ہیں پاکستان کشمیری بہن بھائیوں کی مکمل اخلاقی ، سیاسی اور سفارتی حمایت جاری رکھے […]