معروف کالم نگار، کمپیئر، سینئر ترین ایونٹ آرگنائزر پیر سید سہیل بخاری نے طارق محمود چوہدری ایگزیکٹو ڈائریکٹر لاہور آرٹس کونسل( الحمراء) کو اپنے لیگل ایڈوائزر جاوید اقبال چوہدری ایڈووکیٹ ہائی کورٹ کے ذریعے 10،کروڑ روپے ہرجانہ کا لیگل نوٹس بھجوا دیا ہے – لیگل نوٹس میں پیر سید سہیل بخاری نے طارق محمود کی […]
تارکین وطن سے متعلق اقوام متحدہ کے ادارے کا کہنا ہے کہ کسی بھی پناہ گزین کی واپسی رضاکارانہ اور دباؤ کے بغیر ہونی چاہیے۔ واضح رہے کہ پاکستان نے تقریبا دس لاکھ غیر قانونی تارکین وطن کو ملک سے نکالنے کا اعلان کیا ہے۔
سول جج اسلام آباد محمد عباس شاہ نے سی ڈی اے پلاٹ کی دستاویز میں جعل سازی کرتے ہویٹمبر مارکیٹ کا پلاٹ دھوکہ دہی سے ایک سے زائد افراد کو فروخت کرنے کے الزام میں گرفتار ملزم میاں نوید جاوید کو تفتیش کے لیے دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔ عدالت نے […]