اسلام آباد پولیس نے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہر اور سیکرٹری اطلاعات رؤف حسن کو حراست میں لے لیا ۔ سی ڈی اے کی جانب سے سیکٹر جی ایٹ میں پولیس کے ہمراہ تجاوزات کےخلاف آپریشن کیا گیا ہے جس میں اسلام آباد پولیس نے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر اور سیکرٹری اطلاعات رئوف […]
وزیراعلی خیبر پختونخوا کی جانب سے گورنر کو ہتک عزت کا قانونی نوٹس بھجوا دیا گیا۔ وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے اپنے وکیل کے ذریعے گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کو ہتک عزت کا قانونی نوٹس بھجوا دیا۔علی امین گنڈاپور کا کہنا ہے کہ گورنر خیبرپختونخوا نے ٹی وی پروگرام میں یہ دعوی […]
اعلی تعلیمی کمیشن آف پاکستان کے چیئرمین کی عہدے کی دو سالہ مدت کے خاتمے میں ایک ہفتہ باقی رہ گیا ہے اور اطلاعات ہیں کہ وفاقی محکمہ تعلیم کی جانب سے موجودہ چیئرمین ایچ ای سی کی مدت میں ایک بار پھر توسیع کی سمری پر وفاقی محکمہ قانون کی جانب سے اعتراض لگا […]