نجکاری کمیشن بورڈ نے بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں(ڈسکوز)کی نجکاری کی منظوری دے دی ہے۔نجکاری کمیشن بورڈ کا اجلاس وفاقی وزیربرائے سرمایہ کاری بورڈ،مواصلات اورنجکاری عبدالعلیم خان کی زیرصدارت منعقد ہوا۔ اجلاس میں ڈسکوز کی نجکاری کی منظوری کے ساتھ ساتھ مالیاتی مشیر لگانے کا بھی فیصلہ کیا گیا ہے۔ نجکاری کے حوالے سے2025 تک […]
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ لڑنا نہیں چاہتے، سب اداروں کی قدر کرنا چاہتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ لوگوں کے بیوی بچوں کو اٹھانے سے راستہ نہیں بن سکتا، لوگوں کی بچیوں کو اٹھا تو راستہ ہاتھ سے نکل جاتا ہے۔چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا کہ […]
امریکی سینیٹر برنی سینڈرز نے کانگریس کی تقریر کے بعد اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کو جنگی مجرم اور جھوٹا قرار دے دیا۔الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق امریکی سینیٹر برنی سینڈرز نے امریکی کانگریس کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کے بعد اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کو جنگی مجرم اور جھوٹا قرار دیا۔ واضح […]