پی ٹی آئی پنجاب کے قائمقام صدر حماد اظہر نے خود ساختہ روپوشی ختم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اڈیالہ جیل کی طرف لانگ مارچ اور دھڑنا بھی ناگزیر ہے اور پنجاب کی تمام قیادت، اراکین اسمبلی ، ٹکٹ ہولڈر ، تنظیم اس امر کیلئے تیار ہے۔ حماد اظہر نے سماجی رابطے […]
شیخ حسینہ واجد کی حکومت کے خاتمے کے بعد بنگلادیش کے اندر تبدیلیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ بنگلہ دیش نے پاکستان سے تعلقات از سرنو استوار کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے تجربہ کار کمشنر تعینات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق پاکستان نے ہائی کمشنر محمد اقبال حسین کی نامزدگی قبول کرلی۔ ذرائع کے […]
وزارت خزانہ نے قواعد کی خلاف ورزی کرتے ہوئے اپنے ملازمین کو 24 کروڑ بانٹ دیے، کابینہ کی جانب سے پالیسی منظور کیے بغیر ملازمین میں رقم بطور اعزازیہ تقسیم کی گئی۔ رپورٹ کے مطابق یہ اعزازیہ تنخواہوں میں بھی شامل نہیں کیا گیا تاکہ انکم ٹیکس نہ دینا پڑے۔ نجی ٹی وی نے آڈیٹر […]