چیئرمین ایف بی آر ہے راشد محمود لنگڑیال کا کہنا ہے کہ اپنی مرضی کی پوسٹنگ کے حصول کا رجحان ادارے کے لئے نقصان دہ ہے، افسران اور عملہ کا پسند کی پوسٹنگ کیلئے اثر و رسوخ استعمال کرنا تشویش ناک امر ہے۔انھوں نے مزید کہا کہ اپنی مرضی کی پوسٹنگ کے حصول کا رجحان […]
اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ کیس میں حتمی فیصلہ نہ سنانے کا حکم امتناع ختم کردیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب اور جسٹس بابر ستار نے سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف 190 ملین کیس بند […]
بانی پی ٹی آئی اوربشریٰ بی بی کیخلاف توشہ خانہ 2 ریفرنس ریفرنس سعودی ولی عہد کی جانب سے دیے گئے بلغاری جیولری سیٹ پردائرکیا گیا۔ نیب کی جانب سے دائر ریفرنس کے مطابق بشریٰ بی بی کوبلغاری جیولری سیٹ 7سے 10 مئی2021 دورہ سعودی کے موقع پردیاگیا، جیولری سیٹ میں 1 انگوٹھی ، 1 […]