.(اصغر علی مبارک).. .سیکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا کے ضلع خیبر کی وادی تیراہ میں کامیاب آپریشن کے دوران 25 دہشتگردوں کوجہنم واصل کردیا۔اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے آپریشن کے دوران دہشتگردوں کو جہنم واصل کرنے پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس […]
دہشت گردی اس وقت پاکستان کےلیے سب سے بڑا مسئلہ بنا ہوا ہے گُزشتہ روز اسلامی کیلنڈر کے مطابق 21 صفر کو میرے پیارے بھائی شہید مظہر علی مبارک کی 12ویں برسی راولپنڈی میں منائی گئی جنہیں کالعدم تحریک طالبان پاکستان نے 25 دسمبر 2013 کو ایک دہشت گرد حملے میں شہید کر دیا تھا۔حالیہ […]
حکومت نے سپریم کورٹ کے ججز کی تعداد بڑھانے پر غور شروع کردیا۔حکومتی رکن بیرسٹر دانیال چودھری کا کہنا ہے کہ ذرائع کے مطابق سپریم کورٹ کے ججز کی تعداد 23کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔بیرسٹر دانیال چودھری کا کہنا تھا کہ عدالت عظمی میں ججز کی تعداد میں اضافے کابل آئندہ ہفتے ایوان […]