نگران حکومت نے پاکستان تحریک انصاف کی قیادت سے رابطہ کیا ہے۔ سینئر مرکزی رہنما پاکستان تحریک انصاف شفقت محمود سے ان کی رہائشگاہ پر نگران وزیرِاطلاعات مرتضی سولنگی نے ملاقات کی۔ ملاقات میں صاف شفاف انتخابات کے انعقاد، سیاسی جماعتوں کیلئے انتخابات میں شرکت کے مساوی مواقع کے اہتمام اور وسیع قومی مفاہمت سمیت […]
:وفاقی سرکاری دفاتر کے اوقات کار میں تبدیلی کردی گئی۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق وفاقی سرکاری دفاتر کے اوقات پیر تا جمعہ صبح 8:30 سے 4.30 بجے تک مقرر کیے گئے ہیں۔ پیر تا جمعہ ایک بجے سے 1:30 بجے تک نماز اور دوپہر کے کھانے […]
استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) نے انتخابی نشان کیلئے الیکشن کمیشن سے دوبارہ رجوع کرلیا۔استحکام پاکستان پارٹی کی طرف سے الیکشن کمیشن میں نئی درخواست دے دی گئی ہے۔ آئی پی پی نے درخواست میں الیکشن کمیشن سے عقاب کا انتخابی نشان مانگا ہے۔خیال رہے کہ گزشتہ دنوں الیکشن کمیشن آف پاکستان نے آل […]