اسلام آباد (اردو ٹائمز) اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے عالمی قوانین کے تحت مسئلہ فلسطین اور کشمیر کے پرامن حل کو نہایت ضروری قرار دیا ہے۔ اقوام متحدہ میں تنازعات سے بچاؤ اور ان کے حل پر ہونے والے مباحثے سے خطاب میں عاصم افتخار نے کہا کہ بدقسمتی سے […]
اسلام آباد (اردو ٹائمز)(آئی پی ایس) وفاقی وزیر داخلہ و نارکوٹکس کنٹرول محسن نقوی سے امریکہ کی قائم مقام سفیر نیٹلی بیکر کی سربراہی میں اعلیٰ سطحی امریکی وفد نے ملاقات کی۔ ملاقات میں پاک امریکا تعلقات، باہمی مفادات اور مختلف شعبوں میں تعاون کو مزید فروغ دینے پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔ دونوں […]
لاہور (اردو ٹائمز)(آئی پی ایس) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کی مہندی کی تقریب کی تصاویر اس وقت سوشل میڈیا پر وائرل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر کی مہندی کی تقریب لاہور میں جاتی امرا میں ان کی رہائش گاہ پر منعقد ہوئی۔ جنید صفدر […]