اسلام اباد (اردو ٹائمز) پولیس نے موبائل فون سنیچنگ کی وارداتوں میں ملوث گینگ کے 16 ارکان کو گرفتار کرلیا ،لاکھوں روپے مالیت کے موبائل فونز، موٹرسائیکل برآمد،ایس ایس پی آپریشنز قاضی علی رضا نے بتایا کہ ملزمان سے وارداتوں میں استعمال ہونے والے 02 موٹر سائیکل اور 05 پستول مع ایمونیشن برآمد کی گئیں۔ […]
اسلام آباد (اردو ٹائمز) پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کی گرفتاری کیلئے موثر کریک ڈاون سنگین جر ائم میں ملوث سات مجرمان اشتہایو ں سمیت 20 جرائم پیشہ عناصر گرفتار،ملزمان کے قبضہ سے منشیا ت اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد، گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمات درج ، تھانہ کوہسار، تھانہ مارگلہ، تھانہ کراچی کمپنی، تھانہ […]
اسلام آباد (اردو ٹائمز) اسلام آباد پولیس کا پتنگ بازوں اور پتنگ فروشوں کے خلاف بڑ ے پیمانے پر کر یک ڈاون 24گھنٹوں کے دوران چھ پتنگ بازوں اور پتنگ فروشوں کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے بڑ ی تعداد میں پتنگیں اور ڈوریں برآمدکرلیں، تھانہ نیلور، تھانہ کرپا، تھا نہ بنی گا لہ […]