اسلام باد (اردو ٹائمز) لاہور کے علاقے اچھرہ کی جیولری مارکیٹ سے کروڑوں مالیت کا سونا غبن کرنے والا ملزم بالاآخر گرفتار، لاہور انویسٹیگیشن یونٹ نے ملزم کو اسلام آباد سے گرفتار کیا ملزم کی گرفتاری جدید ٹیکنالوجی اور ہیومن انٹیلیجنس کے موثر استعمال سے عمل میں لائی گئی۔ گرفتار مرکزی ملزم سے مزید تفتیش […]
راولپنڈی (اردو ٹائمز) سٹی پولیس آفیسر سید خالد محمود ہمدانی کا سیٹ بیلٹ کے استعمال اور اہمیت کے حوالے سے شہریوں کے لیے اہم پیغام، شہری اپنی اور دوسروں کی حفاظت کے لیے سیٹ بیلٹ کا استعمال یقینی بنائیں،روڈ سیفٹی ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے، ذمہ دارنہ ڈرائیونگ کو اپنی عادت بنائیں،ٹریفک قوانین […]
اسلام آباد (اردو ٹائمز) پولیس کا جر ائم کے انسداد اور جر ائم پیشہ عناصر کی گرفتار ی کے لئے موثر کر یک ڈاون جاری،سنگین جر ائم میں ملوث چھ مجرمان اشتہا ریو ں سمیت21جر ائم پیشہ عناصر گرفتار،ملزمان کے قبضہ سے منشیا ت اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد،گرفتارملزمان کے خلاف مقدمات درج،مزید تفتیش جاری […]