اسلام آباد (اردو ٹائمز) مڈ کیریئر مینجمنٹ کورس کے ش±رکاءکے وفد کا سی ٹی ڈی کمپلیکس اسلام آباد کا دورہ۔ڈی جی سیف سٹی/ڈی آئی جی ٹریفک محمد ہارون جوئیہ اور ڈی آئی جی اسلام آباد محمد جواد طارق نے وفد کو سیف سٹی سسٹمز، کمانڈ اینڈ کنٹرول میکنزم اور جرائم کی روک تھام کے لئے […]
اسلام آباد (اردو ٹائمز) پولیس کی 2025 کی طرح 2026 میں بھی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بلا امتیاز کارروائیاں جاری۔ پولیس کی 10 روز میں آرگنائزر کرائم یونٹ آر ڈی یو کی جانب سے تھانہ نون کی حدود میں بلائنڈ مرڈر کیس کے تین ملزمان سمیت ڈکیتی اور راہزنی جیسے سنگین وارداتوں میں ملوث […]
اسلام آباد (اردو ٹائمز) آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کی زیرِ صدارت اہم اجلاسوں کا انعقاد۔آئی جی اسلام آباد نے سیف سٹی کے توسیعی منصوبے، ٹیکنالوجی بیسڈ پولیسنگ اور شہری سہولت کے لیے موبائل ایپلیکیشنز کا جائزہ لیا۔ آپریشنز ڈویژن کی کارکردگی، جرائم پیشہ عناصر کے خلاف مو¿ثر کارروائیوں اور پٹرولنگ نظام […]